STI Update 2025 – Head Teachers کیلئے Shortlisting پورٹل گائیڈ | EMIS Login & Video Tutorial
📢 STI Update 2025 – اہم ہدایات برائے تمام ہیڈ ٹیچرز Punjab School Education Department کی جانب سے STI (School Teacher Interns) بھرتی کے حوالے سے اہم اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جن سکولز میں STI سیٹ خالی تھی، اُن کے ہیڈ ٹیچرز کے لیے شارٹ لسٹنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اہم: براہِ کرم شارٹ لسٹنگ کا عمل مقررہ تاریخ کے اندر مکمل کریں، پورٹل بند ہونے کے بعد کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ 🔰 شارٹ لسٹنگ پورٹل تک رسائی کا طریقہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں: 👉 STI Admin Portal: https://stiadmin.pesrp.edu.pk/ EMIS Code استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں۔ پورٹل پر آپ کو تمام امیدواروں کی فہرست نظر آئے گی جنہوں نے آپ کے سکول پر اپلائی کیا ہے۔ ہر امیدوار کا ڈیٹا مکمل چیک کریں۔ 📌 Portal Options ہیڈ ٹیچرز نیچے دیے گئے دو آپشن استعمال کر سکتے ہیں: آپشن تفصیل Shortlist میرٹ پر پورا اترنے والے امیدوار منتخب کریں Reject غیر موزوں امیدواروں کو خارج کریں 🎬 Shortlisting Video Tutorial پورا طریقہ کار سمجھنے کے لیے نیچے ویڈیو مکمل دیکھیں: 🔗 Action Requir...