PAF Airmen Jobs 2026 – مکمل اشتہاری تجزیہ | عمر، قد، ازدواجی حیثیت اور تعلیمی قابلیت
PAF Airmen Jobs 2026 – مکمل اور درست تجزیہ
یہ بلاگ پوسٹ Pakistan Air Force (PAF) Airmen 2026 کے آفیشل اشتہار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ اس میں ہر ٹریڈ کی عمر، ازدواجی حیثیت، قد اور تعلیمی قابلیت بالکل اشتہار کے مطابق درج کی گئی ہے
▶️ Watch Complete detail on YouTube:![]() | |
|
اہم نوٹ: تمام امیدواروں کی عمر29 جون 2026 کے مطابق شمار کی جائے گی۔
Aero Tech
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½15 سے 19 سال
- قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر
- تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔فزکس، کیمسٹری، میتھ اور انگلش میں بھی کم از کم 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔
Aero Support
قومیت: پاکستانی مرد- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: 17 سے 20 سال
- قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر
- تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔فزکس، کیمسٹری، میتھ اور انگلش میں بھی کم از کم 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔
PF and Di (Physical Fitness and Drill Instructor)
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½16 سے 21 سال
- قد: 178 سے 188 سینٹی میٹر
- نظر (Eye Sight) 6/6 ہو۔
- تعلیمی قابلیت:میٹرک سائنس65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو فزکس، کیمسٹری اور ریاضی کم از کم 60% نمبروں کے ساتھ پاس ہو۔ انگلش میں کم از کم 65% نمبرز ہوں۔
Security
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½17 سے 21 سال
- قد:175 سے 188 سینٹی میٹر
- نظر (Eye Sight) 6/6 ہو۔
- تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس کم از کم 65% نمبروں کے ساتھ پاس ہو اور انگلش میں کم از کم 60% نمبر ہوں۔
MTD (Mechanical Transport Driver)
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½17 سے 21 سال LTV/HTV لائسنس 18 سے 23 سال
- قد: 168 سے 188 سینٹی میٹر
- نظر (Eye Sight) 6/6 ہو۔
- تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو فزکس، کیمسٹری اور ریاضی کم از کم 60% نمبروں کے ساتھ پاس ہو۔ انگلش میں کم از کم 65% نمبرز ہوں۔
Fire Fighter
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½17 سے 21 سالLTV/HTV لائسنس 18 سے 23 سال
- قد: 168 سے 188 سینٹی میٹر
- نظر (Eye Sight) 6/6 ہو۔
- تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو فزکس، کیمسٹری، انگلش اور ریاضی کم از کم 60% نمبروں کے ساتھ پاس ہو۔ فائر فائٹر ٹریڈ میں LTV/HTV لائسنس رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
IT Assistant
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: 17 سے 20 سال
- قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر
- تعلیمی قابلیت: میٹرک کمپیوٹر سائنس میں 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو — کمپیوٹر سائنس میں 70% اور فزکس، کیمسٹری، میتھ اور انگلش میں 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔
Medical Assistant
- قومیت: پاکستانی مرد
- ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
- عمر: ½16 سے 20 سال
- قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر
- تعلیمی قابلیت:-میٹرک سائنس میں 70% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو — بایولوجی میں 70% اور فزکس، کیمسٹری اور انگلش میں 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔
نتیجہ
PAF Airmen 2026 میں کامیابی کے لیے اشتہار کے مطابق درست ٹریڈ کا انتخاب نہایت ضروری ہے۔ غلط معلومات یا غلط ٹریڈ سلیکشن براہِ راست نااہلی کا سبب بنتی ہے۔
مزید درست اور تصدیق شدہ معلومات کے لیے AHA Apex Wing کو فالو کرتے رہیں۔

Comments
Post a Comment