Posts

Showing posts with the label Honda CD 70 price in Pakistan

Honda CD 70 2026 Model Price in Pakistan | New Features & Specs

Image
🏍️ Honda CD 70 2026 ماڈل – نئی قیمت اور مکمل تفصیلات پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ Atlas Honda نے اپنی سب سے مقبول موٹر سائیکل Honda CD 70 کا 2026 ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ ▶️  Watch Complete detail on YouTube: https://youtu.be/xB4YLUfUy54 🏍️ Honda CG 125 2026 ماڈل – قیمت، فیچرز اور  فیچرز اور تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں Honda CD 70 2026 model showcasing its classic look, durable build, and updated graphics for the Pakistani market. 💰 Honda CD 70 2026 کی قیمت 2026 ماڈل Honda CD 70 کی پاکستان میں نئی قیمت: ➡️ Rs. 159,900 بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود CD 70 اب بھی ایک قابلِ اعتماد اور فیول ایوریج کے لحاظ سے بہترین موٹر سائیکل سمجھی جاتی ہے۔ ⚙️ Honda CD 70 2026 کی نمایاں خصوصیات 4-اسٹروک OHC ایئر کولڈ انجن 70cc طاقتور اور کم خرچ انجن 4-اسپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن کک اسٹارٹ سسٹم بہترین فیول ایوریج کم مینٹیننس کاسٹ ⛽ فیول ٹینک اور ٹائر...