How to Fill STEAM Portal Report & Upgrade to Level 2 | STEAM Punjab Schools Teacher Baseline Survey in Urdu
اگر آپ پنجاب سکولز کے لیے STEAM Portal پر رپورٹ جمع کرواتے وقت مشکل کا سامنا کر رہے ہیں تو گھبرائیں نہیں۔ یہ مکمل گائیڈ آپ کو بتائے گی کہ کیسے آپ Teacher Baseline Perception Survey فارم بھر کر Level 2 حاصل کر سکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں: Watch complete video guide here “STEAM Portal پر Report کیسے Submit کریں اور Level 2 حاصل کریں؟” آئیے مرحلہ وار اس کا حل دیکھتے ہیں👇 🔹 Step 1: Portal Login کریں STEAM Portal کھولیں۔ اپنا Username اور Password درج کریں۔ Login کے بٹن پر کلک کریں۔ 🔹 Step 2: Create Report Dashboard پر آنے کے بعد Menu سے Create Report پر کلک کریں تاکہ نیا رپورٹ فارم کھلے۔ 🔹 Step 3: Fill Report Digitally on the Portal منتخب کریں نئی اسکرین پر Fill Report Digitally on the Portal آپشن منتخب کریں۔ 🔹 Step 4: Type of Session منتخب کریں Type of Session کے dropdown پر کلک کریں۔ فہرست میں سے Other منتخب کریں۔ 🔹 Step 5: Name of Activity / Session منتخب کریں Name of Activity / Session کے dropdown میں سے Teacher Baselin...