Posts

Showing posts with the label PAF Education Criteria

PAF Airmen Jobs 2026 – مکمل اشتہاری تجزیہ | عمر، قد، ازدواجی حیثیت اور تعلیمی قابلیت

Image
PAF Airmen Jobs 2026 – مکمل اور درست تجزیہ یہ بلاگ پوسٹ Pakistan Air Force (PAF) Airmen 2026 کے آفیشل اشتہار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ اس میں ہر ٹریڈ کی عمر، ازدواجی حیثیت، قد اور تعلیمی قابلیت بالکل اشتہار کے مطابق درج کی گئی ہے ▶️  Watch Complete detail on YouTube: https://youtu.be/NdITmN0w3n4 PAF Airmen Jobs 2026 کا اشتہار — تمام ٹریڈز کی درست اہلیت اور عمر کی تفصیل اہم نوٹ: تمام امیدواروں کی عمر 29 جون 2026 کے مطابق شمار کی جائے گی۔ Aero Tech قومیت: پاکستانی مرد ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ عمر:  ½15 سے 19 سال قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر تعلیمی قابلیت:  میٹرک سائنس 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔فزکس، کیمسٹری، میتھ اور انگلش میں بھی کم از کم 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔ Aero Support قومیت: پاکستانی مرد ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ عمر:  17 سے 20 سال قد:  163 سے 188 سینٹی میٹر تعلیمی قابلیت:   میٹرک سائنس 65% نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو۔فزکس، کیمسٹری، میتھ اور انگلش میں بھی کم از کم 65% نمبروں کے ساتھ پ...